
طلبا وطالبات کیلئے بڑی خوشخبری،سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔
اعلامیےکے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔ اس سے قبل محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
اعلامیےمیں کہاگیاکہ خیبرپختونخوامیں کالجزاوریونیورسٹیزکی موسم سرماکی چھٹیوں میں بھی اضافہ کیاگیا،خیبرپختونخومیں کالجز،جامعات میں5جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔تمام سرکاری ونجی کالجزی یونیورسٹیاں 6جنوری سےدوبارہ کھلےگئیں۔
اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک ،جبکہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر 2024سے 29 فروری 2025 تک ہوں گی۔
آپریشن غضب للحق:796افغان طالبان ہلاک،1043زخمی
اپریل 5, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اداکارہ طوبیٰ انورنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں
اپریل 7, 2025 -
ٹرمپ نےسعودی عرب کوغیرنیٹواتحادی قراردیدیا
نومبر 19, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














