سکولوں کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،طلبا و طالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری۔سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت کتابیں دینے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔
محکمہ خزانہ نے کتابوں کی اشاعت کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے سکولوں میں طلبا وطالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئے کتابوں کی اشاعت کا بجٹ جاری کر دیا ہے ۔
محکمہ خزانہ نے کتابوں کی اشاعت کیلئے دو ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ یہ بجٹ محکمہ سکول ایجوکیشن کو جاری کیا گیا ہے۔ اس بجٹ سے سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت کتابیں دی جائیں گی۔
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
نومبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا میلہ 3اکتوبرسےسجےگا
اکتوبر 1, 2024 -
مولانا فضل الرحمان کااحتجاجی تحریک شروع کرنیکا اعلان
مارچ 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔