عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے عدالت سےرجوع کرلیا۔
بانی تحریک انصاف عمران خان نےذاتی معالجین سےطبی معائنےکےلئےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اورخالد یوسف چودھری کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عمران خان کےذاتی معالجین بانی کی میڈیکل ہسٹری سے آگاہ ہیں لیکن ڈاکٹر عاصم کو 15اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہیں دی گئی۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ ڈاکٹرعاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر ثمینہ نیازی کو چیک اپ کی اجازت دی جائے انہیں فوری طور پر عمران خان کے معائنےکی اجازت دی جائے۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دھنداندھادھند:موٹرویزمختلف مقامات سےبند
نومبر 13, 2024 -
انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
اگست 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔