عمر ایوب کی مرکزی سیکرٹریٹ میں گفتگو

0
112

پاکستان ٹوڈے: آج پی ٹی آئی آفس میں ایسا آپریشن ہوا جیسے اسرائیل فلسطین میں کر رہا ہے

اگر بلڈنگ ہر اعتراض تھا تو ہمارے پاس آتے، ہمیں تجاوزات کے حوالے سے بتایا جاتا ہم ان کو الگ کرتے، سی ڈی اے والے آتے ہم ان کو وہ ہمیں دستاویزات دکھاتے، احسن طریقے سے معاملے کو نمٹایا جاسکتا تھا۔

بانی چئیرمین چونکہ پاکستان میں آئین کی بات کر رہے ہیں اس لیے یہ سب ہوا، تفصیلات کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ نے سماعت کی, اہم نوعیت کا معاملہ ہے اس پر لارجر بنچ بنناچاہئیے۔ عدالت نے حکم امتناعی کی فوری استدعا مسترد کردی, عدالت نے کیس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی۔

Leave a reply