سرکاری طلبا و اساتذہ کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی۔
ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ ایپ کے ذریعے سکول سربراہان سے فیڈ بیک لیا جا سکے گا۔سیس ایپ میں سی ای اوز کے اختیارات میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق سی ای اوز اساتذہ پروفائل میں تبدیلی اور اساتذہ کے عارضی تبادلے کر سکیں گے۔
ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق نئی ایپ پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹیشن یونٹ کی سرپرستی میں تیار کی گئی ہے، اس سے اساتذہ کی لوکیشن کا پتا چل سکے گا۔
ججز تقرری رولز سے متعلق کمیٹی کی سفارشات سامنے آگئیں
دسمبر 17, 2024پی آئی اےکی نجکاری میں پیشرفت
دسمبر 17, 2024تعلیمی اداروں میں سردیوں کی کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
دسمبر 17, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔