ملک احمد خان بھچر: پنجاب اسمبلی میں میڈیا ٹاک

0
50

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میڈیا ٹاک، ایک ہیرو جو اڈیالہ جیل میں ہے انکی قیادت میں پاکستان 1992 میں ورلڈ کپ جیتا تھا

تحریک انصاف کے لیے ایک یادگار دن یے, جس ہیرو نے قوم کو ایک اعزاز سے نوازا ہے وہ جیل میں ہے۔

لاقانونیت انتہا پر پہنچ چکی یے، فیصل آباد میں ظالم ڈور کی وجہ سے نوجوان جاں بحق ہوا، ٹک ٹاکر حکومت کی کاسمیٹک معاملات پر توجہ یے۔

300 ڈولفن ٹیم گشت پر ہوتی تھیں اب صرف 30 کے قریب ٹیمیں ہیں، پانچ ہسپتال می ادویات نہیں ہیں سارے پیسے ری ویمپنگ پر لگا دیے گئے ہیں۔

انکی منسٹر نے تھانے پر چڑھائی کی ایم ایم پی اے نے پولیس والے سے معافی منگوائی، عوام انکو مسترد کرچکی ہے مزید عوام مسترد کرے گی۔

فارم 47 کی حکومت کو چاہیے عوام کے لیے اقدام کرے، ٹکٹ ٹاکر اور کاسمیٹک سے حکومت نہیں چلنے والی، پنجاب میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے ہمارے سارے ارکان ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ ہمارے تعداد پوری ہے ہمیں امید ہے ہم اپنی دونوں سیٹیں نکالیں گے۔

 

Leave a reply