
جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 15 ڈالر اضافے سے 2287 ڈالر فی اونس ہے جبکہ پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2307 ڈالر فی اونس ہے۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مئی 21, 2025گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
مئی 21, 2025اوگراکاگیس کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
مئی 21, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ثانیہ مرزا سچی محبت کی تلاش میں نکل پڑی
جون 4, 2024 -
ملک بھر کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
جولائی 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©