وزیر اعظم شہباز شریف کا جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

0
52

پاکستان ٹوڈے: اللہ تعالیٰ نے دوبارہ آپ کو ووٹ کے ساتھ اسی منصب اور عہدے پر فائز کیا ہے

تفصیلات کے مطابق آپ کی نیک نیت اور پاکستان کی عوام کی خدمت کا یہ صلہ ہے , میں یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ سالہ تعالیٰ کا شکر ہے جو پارٹی نے زمہ داری مجھے دی تھی پارٹی نے آج آپ کے حوالے کی ہے۔

جو الیکشن کمیشن ہے رانا ثنا اللہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں, پورے پاکستان کے مسلم لیگ ن کے صدور ، جنرل سیکرٹری اور عہدے داران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرںا چاہتا ہوں۔

راجہ ظفر الحق صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج نواز شریک کی قیادت میں وفاق میں مسلم لیگ ن کی حکومت، مریم نواز کی جواں قیادت نواز شریف کی قیادت میں ایک مخلوط حکومت پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے کے کیے کوشاں ہے۔

نواز شریف کی رہنمائی ہم کو ہر قدم پر مطلوب ہے، انشاللہ پاکستان دوبارہ اسی مقام پر پہنچے گا جہاں سے نواز شریف کو شازش کے تحت نکالا گیا۔ عوام طول و عرض میں نواز شریف کے کیے دعائیں کر رہے تھے، مگر پاکستان کے دشمنوں کو یہ بات راس نہ آئی اور پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔

نواز شریف کو ایک چھوٹے کیس میں پانامہ کے اقامہ میں سزا دی گئی، مخالفین بھی آج کہنے پر مجبور ہیں کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی گئی، نواز شریف کی قیادت میں وفاق میں مخلوط حکومت جس میں پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم شانل ہے دن رات کوشش کی جا رہی ہے۔

عمران نیازی اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر بھی نواز شریف کو نہ ہرا سکے، وہ عمرآن نیازی جو فوجیوں کے قدموں میں بیٹھتا تھا، عدلیہ نے عدالت عظمی سے اپیل کرتا ہوں۔ اگر پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی واپس نہ آئی تو نہ کوئی جج ہو گا نہ کوئی سیاستدان ہو گا، مگر چند کالی بھیڑیں عمران نیازی کے لیے تلے ہوئے ہیں، جو عمران نیازی نے 1.8 ملین پاؤنڈ خرانہ میں نہیں ڈالے گئے۔

Leave a reply