
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان کےساتھ اقتصادی،تجارتی اورثقافتی تعاون بڑھاناچاہتےہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی صد رمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ پاکستان برادرہمسایہ ملک ہے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرکی حمایت کرتے ہیں،خطےمیں امن کیلئےمسائل کومذاکرات کےذریعےحل کیاجائے۔
ایرانی صدرنےمزیدکہاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں فلسطین کی صورتحال پربات ہوئی،فلسطین پرصہیونی ریاست کےمظالم کی پرزورمذمت کرتےہیں۔
یادرہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان حالیہ جنگ بندی کےلئے ایران نےثالثی کی پیشکش کی تھی اور دونوں ممالک کوجنگ کےروکنےکےلئےایران کےوزیرخارجہ نےپاکستان اوربھارت کاہنگامی دورہ کیا۔
واضح رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ایران کامقصدحالیہ پاک بھارت جنگ میں ایرانی حکومت کی حمایت پرشکریہ اداکرناتھا۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔