تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج منسوخ کرتےہوئے نئی حکمت عمل اختیارکرلی۔
ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی جانب سے 8نومبرکوپشاورمیں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیاگیاہے،اس کےعلاوہ تما م جلسے اوراحتجاجی مظاہرے منسوخ کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ گرفتاریوں اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کی جائیگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے کی جگہ صوابی کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا، دھرنا کم سے کم تین روز تک جاری رہے گا، دھرنے میں ملک بھر سے ورکرز اور رہنما شرکت کریں گے، دھرنے سے ہر روز مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔
اس حوالے سےپارٹی رہنماؤں نے تصدیق کی ہے کہ دھرنے کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، دھرنے کے لئے 10 تاریخ کے بعد کسی موزوں دن کا انتخاب کیا جائے گا، دھرنا صوابی قیام و طعام کے مقام پر دیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،6نکاتی ایجنڈاجاری
دسمبر 23, 2024لاہور:موسم سرماکی پہلی بارش،سردی کی شدت میں مزیداضافہ
دسمبر 23, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان ایم ایل ون کیلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا
اکتوبر 23, 2024 -
اے آئی سمارٹ گلاسز نے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرلیا
نومبر 28, 2024 -
پنجاب یونیورسٹی: انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز
اپریل 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔