چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا

0
105

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ چین کےساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کریں گے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایک بیان میں کہناہےکہ بعض دفعہ اپنےآپ کوٹھیک کرنےکےلئےدوائی لیناپڑتی ہے،بہت سےممالک ٹیرف پرڈیل کےلئےرابطہ کررہے ہیں۔
ٹرمپ کامزیدکہناہےکہ دنیابہت جلدامریکاکےساتھ براسلوک کرنابند کردے گی،باہمی محصولات کی وجہ سےمعاشی بحران اورسٹاک مارکیٹوں میں مندی عارضی ہے،امیرقوم بننےجارہےہیں،امریکامیں بھاری سرمایہ کاری آنےوالی ہے۔

Leave a reply