لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہونے لگا
تفصیلات کے مطابق لیسکو کی جانب سے بجلی کی طلب 3 ہزار 50 میگا واٹ سے تجاوز کر گئی، این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 2 ہزار 950 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے جبکہ لیسکو کو 100 میگا واٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔
لیسکو کی جانب سے سسٹم پر لوڈ بڑھتے ہی تکنیکی خرابیوں کی بھرمار کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یہ جلسہ نہیں ملکی مسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے، اسد قیصر
ستمبر 7, 2024 -
جنوبی کوریا:تحقیقاتی ادارے سابق صدرکوگرفتارکرنےمیں ناکام
جنوری 4, 2025 -
بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
فروری 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔