
گندم کی قیمت مقررنہ کرنے کے خلاف کیس میں عدالت نےسرکاری وکیل کوجواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنےکسان بورڈکےظفرحسین کی گندم کی قیمت مقررنہ کرنےکیخلاف درخواست کی سماعت کی ۔
سرکاری وکیل نےجواب داخل کرانےکیلئےمہلت دینےکی استدعاکی۔جس کولاہورہائیکورٹ نے منظور کرتےہوئے سرکاری وکیل کوجواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔
بعدازاں لاہورہائیکورٹ نےکیس کی سماعت آئندہ ہفتےتک ملتوی کردی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سکھر میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیشرفت
اکتوبر 18, 2025 -
پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
دسمبر 4, 2025 -
ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














