یوم تکبیر کے موقع پر ایم پی اے کنول لیاقت ایڈووکیٹ کا یوتھ اور خواتین کی ٹیم کے ساتھ تقریب کا اہتمام

0
44

پاکستان ٹوڈے: تقریب میں این اے 127 کی شعبہ خواتین اور یوتھ کی بچیوں نے شرکت کی

تفصیلات کے مطابق تقریب میں یوم تکبیر کی مناسبت سے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا

پاکستان کی ترقی خوشحالی اور مضبوط طاقت بننے کے مرحلے میں خواتین اور یوتھ کا کردار پر روشنی ڈالی گئی, تقریب سے ایم پی اے کنول لیاقت۔فرزانہ منیر۔شہزادی طارق ۔فاخرہ وقار۔زیب النساء۔نازش اشرف نے خطاب کیا۔

Leave a reply