Day: اپریل 13، 2024
قومی کرکٹرعالیہ ریاض اور علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا، تقریب میں قومی کرکٹرز ...اپریل 13, 2024پاکستانیوں کوشادی کامیاب بنانے کیلئے مفید مشورے دیدیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے ایک انٹرویو کے دوران شادی کامیاب بنانے کیلئے مفید مشورے دیدیئے۔ ...اپریل 13, 2024بھارتی حکومت کے نئے قوانین کیخلاف احتجاج
نئی دہلی:(پاکستان ٹوڈے) نجی ٹی وی سماکے مطابق بھارتی حکومت براہ راست دہلی سے لداخ پرکنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف ...اپریل 13, 2024کینیڈا اور بھارت کے درمیان تعلقات مزید خراب
اوٹاوا:(پاکستان ٹوڈے) کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ کینیڈین حکومت نے سفارتی مشنز سے درجنوں بھارتی ...اپریل 13, 2024ڈالر کی قیمت 220 روپے پر آنے کی توقع
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے اور اس کی تصدیق ...اپریل 13, 2024وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی پہلی تقریر میں ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا اعلان کیا ...اپریل 13, 2024وساکھی میلے میں شرکت کے لیے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزراء رمیش سنگھ اروڑہ اور بلال اکبر خان نے استقبال کیا, ایڈیشنل سیکرٹری شیرائنز رانا شاہد سلیم اور متروکہ ...اپریل 13, 2024پرنسسز کروز کا طویل سمندری سفر کا اعلان
پرنسسز کروز جہاز کمپنی نے 2025 ورلڈ ٹور کا اعلان کردیا جو کہ اس کی تاریخ کا سب سے طویل سفر ہے۔ ...اپریل 13, 2024ٹیکساس میں بلندوبالا عمارتوں پر لائٹس آف
ٹیکساس میں نقل مکانی کرنے والے پرندوں کی حفاظت کیلئے اہم اقدام اٹھالیا گیا اور لائٹس آؤٹ فار برڈز پروگرام کے تحت ...اپریل 13, 2024سورج کو چھونے کا مشن اختتام کے قریب
سورج کو چھونے کا مشن حقیقت کے قریب پہنچ چکا ہے اور ناسا کی خلائی گاڑی پارکر اپنے اس تاریخی سفر کے ...اپریل 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©