Day: اپریل 6، 2024
شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اجرعظیم کی رات اور ہزار مہینوں سے افضل شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔۔۔شب قدر کے ...اپریل 6, 2024راحت فتح علی خاں کے بعد درفشاں نے بھی عمرہ کر لیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ راحت فتح علی خاں کے بعد درفشاں نے بھی عمرہ کر لیا۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری ...اپریل 6, 2024اداکارہ مریم نفیس نے خلیل الرحمان قمر کا لکھا ہوا ڈرامہ نہ کرنے کا اعلان
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر ...اپریل 6, 2024اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں کیلئے قرارداد منظور
پاکستان ٹوڈے :غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی جانب سے قرارداد اسلامی تعاون تنظیم کے ذریعے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ...اپریل 6, 2024امریکی ریاست میں 4.8 شدت کا زلزلہ
نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) امریکا کے شہر نیویارک سمیت دیگر ریاستوں مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ...اپریل 6, 2024مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑنے لگا
ممبئی:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی حکومت کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی مسلم مخالف پروپیگنڈا زور پکڑ نے لگا۔ دی گارڈین کی تفصیلات ...اپریل 6, 2024صوبائی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی سفاری پارک میں پریس کانفرنس
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لائن سفاری کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بہت کام ہونے والا ہے اس میں ٹیکنالوجی کی کمی ہے ...اپریل 6, 2024غلام فرید صابری کو بچھڑے 30 برس بیت گئے
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) معروف قوال غلام فرید صابری بچھڑے ہوے 30 برس بیت گئے۔ مگر ان کی گائی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ ...اپریل 6, 2024پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹکٹیں لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، پشاور اور کراچی میں نجی کوریئر ...اپریل 6, 2024ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں
صحت:(پاکستان ٹوڈے) تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سیگریٹ نوشی نہ کرنے کے باوجود ویپنگ کرنے والے افراد قلبی صحت کے مسائل ...اپریل 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©