Day: اپریل 17، 2024
اسرائیلی فوج کی غزہ پربمباری جاری
غزہ:(پاکستان ٹوڈے) میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے ...اپریل 17, 2024غزہ میں قیدیوں اور جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچنے کے لیے مذاکرات ابھی جاری ...
پاکستان ٹوڈے:قطری نشریاتی کے مطابق مصری وزیر خارجہ نے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو بتایا کہ "مذاکرات جاری ہیں اور مسلسل ...اپریل 17, 2024سو لر پینلز کے ریٹس ناقابل یقین حد تک گر گئے
پاکستان ٹوڈے:سو لر پینلز کے ریٹس ناقابل یقین حد تک گر گئے۔ چین نے دنیا بھر میں سو لر پینل کی سپلائی ...اپریل 17, 2024اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار کا مسجد بنانے کا اعلان
پاکستان ٹوڈے: کوریا کی ہر گلی میں اذان کی آواز ہوگی۔ اسلام قبول کرنیوالےجنوبی کورین یوٹیوبر اور گلوکار کم داؤد کا مسجد ...اپریل 17, 2024دبئی : بارش کے باعث پاکستان کیلئے 46 پروازیں منسوخ
پاکستان ٹوڈے:متحدہ عرب امارات سمیت دبئی میں ہونیوالی شدید بارشوں کے باعث پاکستان کیلئے 46 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ دبئی میں طوفانی ...اپریل 17, 2024یوٹیوب نے تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا
پاکستان ٹوڈے: یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب نے گزشتہ ...اپریل 17, 2024عزیز میاں قوال کی آج 82 ویں سالگرہ منائی جائے گی
پاکستان ٹوڈے: نامور قوال عزیز میاں کے مداح آج ان کی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امور قوال ...اپریل 17, 2024اداکارشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کیلئے تیار
پاکستان ٹوڈے:اداکارشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کیلئے تیار۔ تفصیلات کے مطابق شان شاہدنے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ...اپریل 17, 2024پاکستان نیوزی لینڈ سیریز: رضوان اور نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
پاکستان ٹوڈے:پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے دوران رضوان اور نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔۔۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انجری سے ...اپریل 17, 2024پاکستان ، نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائےگا
پاکستان ٹوڈے:پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل ...اپریل 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©