Day: مئی 11، 2024
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ...
پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں جناح اسپتال کی خدمات کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے بات چیت ، وزیراعلیٰ سندھ نے جے ...مئی 11, 2024میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بیان
پاکستان ٹوڈے: شہر میں نئی بسوں سے متعلق بہت جلد خوشخبری سنیں گے, جیسے ہی کےایم سی کےمالی معاملات میں بہترہوں گےعوام ...مئی 11, 2024گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مزاری اقبال پر پہنچ گئے
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رینجرر کے چاق وچوبند دستے نے گورنر پنجاب کو سلامی دی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے پھولوں کی چادر ...مئی 11, 2024کرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کرکٹ اکیڈمی کا بھی افتتاح کیا
پاکستان ٹوڈے: ہم پر الزام لگتا تھا کہ جہاں سے ہم منتخب نہیں ہوتے وہاں کام نہیں ہوتے ایسی بات نہیں, کورنگی ...مئی 11, 2024بجٹ 2024-25: پینشن، سمیت مختلف کٹوتیوں کی تیاری شروع
پاکستان ٹوڈے: مالی سال 2024 25 میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پینشن سمیت مختلف مد میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں ...مئی 11, 2024آئی ایم ایف تو یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) آئی ایم ایف نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ بیرونی فنانسنگ کو کم تر کرنے کی کوئی پالیسی ...مئی 11, 2024سائنس کی دنیا سے اچھی خبر
(پاکستان ٹوڈے) آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق ...مئی 11, 2024تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
(پاکستان ٹوڈے) شو کاز نوٹس سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ ...مئی 11, 2024سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ڈسٹرکٹ کورٹس پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رانا ثنا اللہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے بات کرنے کا بیان درست سمت میں ایک قدم ہے ...مئی 11, 2024محکمہ خوراک: پنجاب میں آئندہ سال گندم کی خریداری نہیں کرنے کی تجویز
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں تجویز ہےکہ حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر ...مئی 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©