Day: جولائی 13، 2024
اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے،امریکی صدرکی تنبیہ
امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل کوتنبیہ کرتےہوئےکہاکہ اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاری زور شور سے جاری ہے ، ...جولائی 13, 2024سونےکی قیمت میں ردوبدل
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 400روپےکااضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 49 ...جولائی 13, 2024حکومتی اخراجات کامعاملہ:وزارتوں کی ڈاؤن سائزنگ پرکام شروع
حکومتی اخراجات کو کم کرنےکامنصوبہ وزارتوں او رڈویژنزکی رائٹ اورڈاؤن سائزنگ پرکام شروع کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی تشکیل کردہ رائٹ سائزنگ کمیٹی ...جولائی 13, 2024عدالت میں موسم گرماکی تعطیلات:ججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات کامعاملہ،آئندہ ہفتے 15 سے 19 جولائی تک چھ ججز دستیاب ہونگے ، ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ...جولائی 13, 2024پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی ...جولائی 13, 2024عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سیزن میں عمرہ کیلئے سعودی عرب آنیوالے زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف، سعودی وزارت حج نے عمرہ ...جولائی 13, 2024دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز
دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس برج کو بیک وقت دنیا کا طویل ترین اور ...جولائی 13, 2024انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ
کیاانسانوں کی طرح روبوٹ بھی خوش اور غمگین ہوسکتا ہے؟چین نے انسانی جذبات کا اظہار کرنیوالا پہلا روبوٹ تیار کرلیا۔ یہ روبوٹ ...جولائی 13, 2024دنیا کا خشک ترین صحرا گلستان میں تبدیل ہو گیا
چلی میں واقع کرہ ارض کے خشک ترین صحرا ’’اٹاکاما‘‘ میں ریت کے ٹیلوں کو گزشتہ کئی دنوں سے سفید اور جامنی ...جولائی 13, 2024پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طےپاگیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی ...جولائی 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©