Day: نومبر 21، 2024
سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرکادفاعی نمائش آئیڈیازکادورہ
سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھونےکر اچی میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیازکادورہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...نومبر 21, 2024اگریہ کہیں گےکہ دھرنےدیں گےتوکسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اگریہ کہیں گےکہ دھرنےدیں گےتوکسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہناتھاکہ ...نومبر 21, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج،انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان
تحریک انصاف کے24نومبرکواحتجاج کےباعث ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورپنجاب کےمختلف ...نومبر 21, 2024سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیاہے،آج فی تولہ ...نومبر 21, 2024ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ حلف اٹھانےکےبعدعدالتی طورپرتصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کےمرتکب ،پہلےامریکی صدرہوں گے۔ رواں سال5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےجس میں ڈونلڈٹرمپ نےدوسری ...نومبر 21, 2024احتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی پی ٹی آئی کا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
28ستمبرکواحتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کا5روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت کےجج نےاڈیالہ جیل میں بانی ...نومبر 21, 2024اداکاراحدرضامیرنےافیئرزسےمتعلق افواہوں پرلب کشائی کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاراحدرضامیرنےرمشاخان کےساتھ افیئرز سے متعلق افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکاراحدرضامیرکاایک خاتون صحافی نےانٹرویوکیاجس میں اداکارسےاُن کی نجی ...نومبر 21, 2024کراچی:دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکاانعقاد
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکا انعقاد کیاجائےگا۔ تینوں مسلح افواج اپنے جنگی اثاثوں کے ساتھ شریک ہوں گے،پاک ...نومبر 21, 2024ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
ہواؤں کا رخ ایک بار پھر لاہور کی طرف ہونےسےشہرمیں سموگ کے خطرات منڈلانےلگے،حکومت نے شہریوں سے احتیاط اور سموگ سے بچاؤ ...نومبر 21, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
تحریک انصاف کااحتجاج روکنےاورغیرقانونی قراردینےکےلئےتاجروں نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ جناح سپرمارکیٹ کےصدراسدعزیزنےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ٹی آئی ...نومبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©