Day: دسمبر 4، 2024
وزیراعظم سےسعودی ولی عہدکی ملاقات: رہنماؤں کاسرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینےپراتفاق
وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقتصادی ،تجارتی اورسرمایہ کاری کےتعلقات کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں ...دسمبر 4, 2024بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنےملک میں آئی سی سی ایونٹس کیلئےہائبرڈماڈل مسترد کر دیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نےاپنےملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ایونٹس کےلئے ہائبرڈماڈل فارمولامستردکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان نے2031تک بھارت میں آئی سی ...دسمبر 4, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت کی وزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت
24نومبرکوتحریک انصاف کااحتجاج،عدالت نےوزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کےخلاف اسلام آبادکےتاجروں کی توہین عدالت کی درخواست ...دسمبر 4, 2024سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی
پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم ...دسمبر 4, 2024مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، اسحاق ڈار
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آبادمیں غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دیتےہوئےڈپٹی ...دسمبر 4, 2024قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی
بالی ووڈکی معروف اداکارہ نرگس فخری نےدوہرےقتل کےکیس میں گرفتاربہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نرگس ...دسمبر 4, 2024وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی
لاہورکینال روڈپروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی ہوگئیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں شرکت کے ...دسمبر 4, 2024خیبرپختونخواحکومت کاکم آمدن والےافرادکیلئےاحسن اقدام
خیبرپختونخواحکومت نےکم آمدن والےافرادکو15لاکھ تک بلاسودقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سکیم پرعمل درآمدکےلئےمحکمہ ہاؤسنگ اوربینک کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کئےگئے۔ ...دسمبر 4, 2024محسن نقوی کاقذافی سٹیڈیم کےتعمیرنوکےکام پرہونیوالی پیشرفت پراطمینان کا اظہار
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر ...دسمبر 4, 2024پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت
پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ پشاور ہائیکورٹ ...دسمبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©