Day: دسمبر 4، 2024
جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج
جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد ...دسمبر 4, 2024عمرایوب کےبعدشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن کےمستعفی
بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہداات پراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےبعدسینیٹرشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوگئے۔ رہنماتحریک انصاف اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےجوڈیشل ...دسمبر 4, 2024قرض پروگرام :آئی ایم ایف نےحکومت کوڈیڈلائن دیدی
بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔ بین الاقوامی ادارہ (آئی ایم ...دسمبر 4, 2024دورہ جنوبی افریقہ:قومی اسکواڈ میں کون کون شامل؟
دورہ جنوبی افریقہ کےلئے قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیاکون کون ٹیم میں شامل اورکون سےکھلاڑی جگہ بنانےمیں ناکام ہوئے۔ دورہ جنوبی افریقہ کےلئےپاکستان کرکٹ ...دسمبر 4, 2024معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ...دسمبر 4, 2024سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل،طلبا کیلئےہونہار سکالرشپ پروگرام
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سرکاری و نجی سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل ،طلبا کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا ...دسمبر 4, 2024سردی کی لہر،موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں سردی بڑھنے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا ...دسمبر 4, 2024چینی کمپنی نے رواں برس کا سستا ترین سمارٹ فون پیش کر دیا
نیا اور سستا موبائل فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،چینی کمپنی نے رواں برس کا سستا ترین سمارٹ فون پیش کر دیا۔ ...دسمبر 4, 2024جنوبی کوریاکےصدرنےمارشل لاکےنفاذکافیصلہ واپس لےلیا
جنوبی کوریاکےصدر یون سک یول نےچندگھنٹوں کےبعدمارشل لاکےنفاذکافیصلہ واپس لے لیا ۔جس کے بعد پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعدکابینہ نے بھی ملک ...دسمبر 4, 2024عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکارہوسکتاہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکار ہوسکتا ہے ،علاقائی امن واستحکام کےلئے معاہدوں پرعملدرآمدانتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسعودی ...دسمبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©