Day: دسمبر 6، 2024
مدارس رجسٹریشن:وزیراعظم ،مولانافضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم اورمولانافضل الرحمان کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےمدارس رجسٹریشن ...دسمبر 6, 2024عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی
بانی تحریک انصا ف عمر ان خان نےمطالبات نہ ماننےپرحکومت کو سول نافرمانی کی دھمکی دےدی۔ 24نومبرکےاحتجاج میں ناکامی اورمطالبات نہ ماننےپربانی ...دسمبر 6, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا
وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایک لاکھ صارفین کےلئے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کی لانچنگ ...دسمبر 6, 2024انڈر19ایشیاکپ:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
انڈر19ایشیاکپ کےسیمی فائنل میں پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے37اوورزمیں ...دسمبر 6, 2024کیرئیربنانےکیلئےماں کازیورگروی رکھ کرقرض اٹھاناپڑا،کاشف محمود
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکاشف محمودنےانکشاف کیاکہ انڈسٹری میں کیرئیربنانےکےلئے ماں کازیورگروی رکھ کرقرض اٹھاناپڑا۔ حال ہی میں اداکارکاشف محمود نےایک نجی ٹی وی ...دسمبر 6, 2024ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات ...دسمبر 6, 2024صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت نےمارکیٹوں کےاوقات کارکی پابندی ختم کردی
کاروباری افرادکےلئے اچھی خبر،پنجاب حکومت نےمارکیٹوں کوجلدبندکرنےکی پابندی ختم کردی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامدشیخ نےپابندی ختم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن ...دسمبر 6, 2024190ملین پاؤنڈکیس:وارنٹ گرفتاری پرعملدرآمدکیلئےدوبارہ نوٹس جاری
190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری پر عملدر آمد کیلئےدوبارہ نوٹس جاری ...دسمبر 6, 2024کےپی میں یونیورسٹیزکاچانسلرکون؟ترمیمی بل منظور
خیبرپختونخوامیں یونیورسٹیزکاچانسلرکون ہوگا؟کےپی اسمبلی نے نیابل منظورکرلیا۔ خیبرپختونخواکےوزیربرائےاعلیٰ تعلیم میناخان نےاسمبلی میں ’کےپی یونیورسٹیزترمیمی بل 2024پیش کیا،جس کوایوان نےاکثریت رائےسےمنظورکرلیا۔ ترمیمی بل ...دسمبر 6, 2024سموگ تدارگ کیس:مارکیٹوں کےاوقات کارپرعدالت کااظہارناراضگی
سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کی درخواستوں پر جسٹس شاہدکریم نےسماعت کی ۔ ...دسمبر 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©