Day: دسمبر 17، 2024
کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا،جسٹس منصورعلی شاہ
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ کلائمیٹ فنانس بہت ہی لازم ہوچکا،پاکستان اس جانب نہیں آرہا۔ موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق تقریب سےویڈیولنک خطاب کرتےہوئے جسٹس ...دسمبر 17, 2024ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکاہے،گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں جاری کیاجارہاہے۔ہم قانون سازہیں،قانون کوبطورکھلواڑ نہیں بننےدیں گے۔ ...دسمبر 17, 2024گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا
گوگل کےصارفین کیلئے اہم خبر،گوگل میپس میں ایک اہم تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک ...دسمبر 17, 2024تعلیمی اداروں میں سردیوں کی کب اور کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی کب اور کتنی تعطیلات ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ صوبہ پنجاب ...دسمبر 17, 2024ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پہاڑی علاقوں میں شدیدسرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ...دسمبر 17, 2024عمران خان کی6اوربشریٰ بی بی کی 1مقدمےمیں ضمانت میں توسیع
بانی تحریک انصاف عمران خان کی 6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمےمیں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ سیشن ...دسمبر 17, 2024پی ٹی آئی ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے مذاکرات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے بامقصدمذاکرات کرناچاہتی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ...دسمبر 17, 2024سول نافرمانی شروع کرنے کیلئےبانی پی ٹی آئی کےحکم کاانتظارہے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ سول نافرمانی شروع کرنےکےلئےبانی تحریک انصاف عمران خان کےحکم کاانتظارہے۔ پشاورہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہناتھاکہ ...دسمبر 17, 2024وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی مقدمات تفصیل فراہمی ...دسمبر 17, 2024یونان کشتی حادثےمیں بچ جانیوالےپاکستانیوں کےانکشافات
یونان کشتی حادثےمیں بچ جانےوالےپاکستانیوں نےدل دہلا دینے والے انکشافات کردئیے۔ پاکستانی متاثرین کاکہناہےکہ کشتی حادثہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شپ پیش ...دسمبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©