Day: دسمبر 19، 2024
وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ وزیرداخلہ کوسمجھایا جائےآپ صرف اسلام ...دسمبر 19, 2024بھارتی بحریہ کی ا سپیڈ بوٹ حادثے کا شکار، 13 افراد ہلاک
بھارتی بحریہ کی اسپیڈبوٹ بےقابوہوکرممبئی کےساحل پرایک مسافرکشتی سے ٹکرا گئی، حادثےمیں بھارتی بحریہ کے افسر سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ...دسمبر 19, 2024خیبرپختونخوا: گندم کی پیداوار میں کمی پر قابو پانے کیلئے 3نئی اقسام کے بیج تیار
پاکستان میں زرعی انقلاب برپا، گندم کی پیداوار میں کمی پر قابو پانے کیلئے نئی اقسام کے بیج تیار، خیبرپختونخوا میں گندم ...دسمبر 19, 2024آئی فون صارفین ہوشیار! کون سی ایپ معلومات لیک کر سکتی ہے؟
ایپل کےصارفین ہو جائیں ہوشیار،ماہرین نےآئی فون استعمال کرنیوالوں کو معلومات لیک ہونے کے حوالے سے کر دیا خبردار،آئی ٹی کے ماہرین ...دسمبر 19, 2024سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری۔ پنجاب میں موسم سرما کی ...دسمبر 19, 2024چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کے مجوزہ ڈرافٹ ...دسمبر 19, 2024پی ٹی آئی سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک
تحریک انصاف سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک ہوگئی،پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کااجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کےمطابق کور کمیٹی ...دسمبر 19, 2024اسلام آبادہائیکورٹ نےشعیب شاہین کی درخواست پرالیکشن ٹریبیونل کوکارروائی سےروک دیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےپی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبیونل کو کارروائی سے روک ...دسمبر 19, 2024پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے ہرلحاظ سے تیار ہے، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےکہاہےکہ کرکٹ میں سیاست کےخلاف ہوں، پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکےلئے ہرلحاظ سےتیارہے۔پہلےدن سےہی پاکستان اورکرکٹ ...دسمبر 19, 2024سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی
کاروبارکےآغازپرپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی۔ کاروباری ہفتےکےچوتھےروزکاروبارکےآغازپرسٹاایکسچینج میں مندی کارجحان دیکھاگیا، 100انڈیکس1 لاکھ10ہزارکی سطح سےبھی نیچےآگیا،انڈیکس ایک لاکھ9ہزار177پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔ ...دسمبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©