Day: دسمبر 24، 2024
ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،و زیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایٹمی پروگرام پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، پاکستانی کمپنیوں پرحالیہ پابندیاں بلاجوازہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کانیوکلیئرسسٹم جارحیت نہیں دفاع ...دسمبر 24, 2024مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مسیحی بھائیوں کی سیکیورٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت کرسمس کےموقع پرسیکیورٹی ...دسمبر 24, 2024سونےکی قیمت میں معمولی کمی
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ...دسمبر 24, 2024ٹیکس سسٹم میں کرپشن کےخاتمےکیلئےاصلاحات لارہے ہیں ،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس سسٹم میں کرپشن کےخاتمےکیلئےاصلاحات لارہے ہیں۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ ...دسمبر 24, 2024آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےباضابطہ طورپر چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی میں8ممالک کی ٹیموں ...دسمبر 24, 2024جوڈیشل کمیشن ججوں کی تمام متوقع ا ورخالی آسامیوں کا ریکارڈ رکھے گا،رولز
جوڈیشل کمیشن نےرولز2010کومنسوخ کرکےرولز2024کی منظوری کے بعد پبلک کردیا۔ رولز میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن رولز 2010 کو منسوخ کیا جاتا ...دسمبر 24, 2024کےپی میں سینیٹ انتخابات کامعاملہ:عدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےانعقادکےمعاملےپرعدالت نےالیکشن کمیشن سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کیلئے دائر درخواست پرسماعت چیف جسٹس ...دسمبر 24, 2024جوڈیشل کمیشن نےایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں
جوڈیشل کمیشن نے5ہائیکورٹس میں38ایڈیشنل ججزکی نامزدگیاں طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ میں12ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں طلب کیں جبکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججزکےلئےنامزدگیاں ...دسمبر 24, 2024ویسٹ انڈیز19سال بعدپاکستان کادورہ کریگی:پی سی بی نےتفصیلات کااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےویسٹ انڈیزکےدورہ پاکستان کی تفصیلات کااعلان کردیا۔ پی سی بی کےمطابق پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان دونوں ٹیسٹ میچ ملتان ...دسمبر 24, 2024ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ،ممتاززہرابلوچ
ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ ایک سپرپاورکوپاکستان کےمیزائل پروگرام سےتکلیف اورنہ کوئی خطرہ ہونا چاہیے ۔امریکہ کی میزائل پروگرام پر پابندی نامناسب اورغیرضروری ...دسمبر 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©