Day: دسمبر 28، 2024
وفاق نےپیپلزپارٹی سےجووعدہ کیااس پرمکمل عملدرآمدنہیں ہوا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق نےپیپلزپارٹی سےجووعدہ کیااس پرمکمل عملدر آمدنہیں ہوا۔ رتوڈیرو میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ عوام معاشی ...دسمبر 28, 2024صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکےامیدوارمیں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکیلئےنامزدگیوں کااعلان کردیا،صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹرآف دی ایئرکےامیدوارمیں شامل ہوگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب ...دسمبر 28, 2024پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں بارش اور دھند کی پیشگوئی
ملک کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا ۔ محکمہ موسمیات نے ...دسمبر 28, 2024اداکار شہریار منور ، ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشہریارمنورساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روزاس خوبصورت جوڑی کانکاح ہواجس کی ایک تصویرسوشل میڈیا ...دسمبر 28, 2024سلمان خان کی فلم سکندرکاٹیزرلانچ کیوں ملتوی ہوا؟بڑی وجہ سامنےآگئی
بالی ووڈمیں بھائی جان کےنام سےپہچان رکھنےوالےاداکارسلمان خان کی فلم’’سکندر‘‘کالانچ ٹیزرکیوں ملتوی ہوا؟بڑاوجہ سامنےآگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارسلمان خان کی 59ویں سالگرہ ...دسمبر 28, 2024پاکستان میں استحکام اورانصاف کیلئےفوری،فیصلہ کن اقدام ضروری ہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےپاکستان میں استحکام اورانصاف کےلئے فوری اورفیصلہ کن اقدام ضروری ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ڈی جی آئی ایس ...دسمبر 28, 20249مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 9مئی کےتمام ملزمان کیفرکردارتک پہنچیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ہم ڈیفالٹ سےہٹ کرترقی ...دسمبر 28, 2024محترمہ بینظیربھٹواورنوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا،راناثنااللہ
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکهاہےکہ محترمہ بینظیربھٹواورقائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نےغلطیوں کوتسلیم کیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہنا تھا کہ عدم برداشت ...دسمبر 28, 2024ٹک ٹاک کامعاملہ:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاسپریم کورٹ سےرجوع
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹک ٹاک کےمعاملےپرسپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں صدرٹرمپ نےموقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ چینی کمپنی ٹک ٹاک پرپابندی ...دسمبر 28, 2024جنوبی کوریا:قائم مقام صدرہان ڈک سوکیخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور
جنوبی کوریاکےقائم مقام صدرہان ڈک سوکےخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ہان ڈک صدریون سک یول کامواخذہ ...دسمبر 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©