Month: 2024 دسمبر
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی خبر،حکومت نےآئندہ پندرہ روزکے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...دسمبر 16, 2024لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں ساڑھے 4 فیصد سے زائد اضافہ
لندن کی ٹرینزاور ٹیوبز کے مسافروں کیلئے اہم خبر، لندن میں ٹرین اور ٹیوب کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے ...دسمبر 16, 2024محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی
سرکاری طلبا و اساتذہ کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی۔ ترجمان محکمہ ...دسمبر 16, 2024گوگل کا نیا اے آئی ٹول متعارف، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا
گوگل کا نیا اے آئی ٹول متعارف، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا خفیہ ...دسمبر 16, 2024حکومت کامزید6آئی پی پیزکیساتھ معاہدےختم کرنےکافیصلہ
حکومت نےمزید6آئی پی پیزکیساتھ مہنگی بجلی خریدنےکےمعاہدےختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیزکےساتھ معاہدےختم کرنےسےمزید300ارب کی بچت کاامکان ہے،مزید2396میگاواٹ کے6آئی پی ...دسمبر 14, 2024جسٹس جمال مندوخیل نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دیدیا
سپریم کورٹ کےجسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس جمال مندوخیل نےخط میں لکھاکہ آپ کا12دسمبر ...دسمبر 14, 2024مدارس رجسٹریشن بل:صدرمملکت کےاعتراضات،جےیوآئی کاردعمل آگیا
صدرمملکت آصف علی زرداری کےدینی مدارس رجسٹریشن بل پراعتراضات پررہنماجےیوآئی حافظ حمداللہ نےردعمل دےدیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت کےاعتراضات پرردعمل دیتےہوئے رہنما ...دسمبر 14, 2024پاکستان ،چین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اورچین ایک دوسرے سے اخلاص کی ڈوری میں بندھے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب ان دنوں پاکستان کےدوست ملک ...دسمبر 14, 2024بلاول کی شیر وانی تیار:باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی کیلئے سرگرم ،بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بلاول زرداری شیروانی پہننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، باپ بیٹا دونوں وزارت عظمٰی کی کرسی ...دسمبر 14, 2024عمادوسیم کےبعدایک اورکھلاڑی نےٹیم کواللہ حافظ کہہ دیا
آل راؤنڈرعمادوسیم کےبعدآج ایک اورکھلاڑی نےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرمحمدعامرنےآج انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔محمد عامر ...دسمبر 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©