Month: 2024 دسمبر
سرکاری سکولوں کیلئے 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری
سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم خبر، سرکاری سکولوں کو 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری کر دیا گیا۔ فنڈز ...دسمبر 11, 2024گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا
اس سال پاکستانیوں نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کن شخصیات کے بارے میں سرچ کیا؟گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ...دسمبر 11, 2024پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوجنوبی افریقہ کےہاتھوں شکست
پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنزسےشکست دےکرسیر یزمیں برتری حاصل کرلی۔ ڈربن میں کھیلےگئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ...دسمبر 11, 2024فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
آئی ایس آئی کےسابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اُن ...دسمبر 10, 2024معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم ...دسمبر 10, 2024حکومتی مشکلات میں اضافہ،آئی ایم ایف نےبڑامطالبہ کردیا
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےحکومت سےسرکاری ملازمین کے لئےنئی پالیسی لانےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے حاضر سروس ...دسمبر 10, 2024قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،پاک آرمی نےمیدان مارلیا
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کامقابلہ پاک آرمی نےاپنےنام کرلیا۔ لاہورمیں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کامیلہ سجا،3دن ...دسمبر 10, 2024سونےکی قیمت میں پھراضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ ...دسمبر 10, 2024سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ 70کی دہائی میں شوبزکی دنیامیں قدم رکھنےوالی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف 10 ...دسمبر 10, 2024پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائےگا۔شاہین جیت کاعزم لیے میدان میں اتریں گے۔ جنوبی افریقہ کےخلاف ...دسمبر 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©