Month: 2024 دسمبر
طلبا کیلئے اہم خبر: موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر،موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی۔ وفاق اور پنجاب کے بعد شہر قائد کراچی میں ...دسمبر 5, 2024میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف
مشہور و معروف سوشل میڈیا کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف،کمپنی کے مطابق ...دسمبر 5, 2024چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ ...دسمبر 5, 2024عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش
بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں ...دسمبر 5, 2024بلاول بھٹو،مولانافضل الرحمان کومدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ،سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام ہوگئے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان اورچیئرمین پیپلزپارٹی ...دسمبر 5, 2024پی ٹی آئی کا گورنرخیبرپختونخواکی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
تحریک انصاف نےگورنرخیبرپختونخوفیصل کریم کنڈی کی جانب سےطلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق یہ فیصلہ مظلوم، ...دسمبر 5, 2024وزیراعظم سےسعودی ولی عہدکی ملاقات: رہنماؤں کاسرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینےپراتفاق
وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقتصادی ،تجارتی اورسرمایہ کاری کےتعلقات کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں ...دسمبر 4, 2024بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنےملک میں آئی سی سی ایونٹس کیلئےہائبرڈماڈل مسترد کر دیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نےاپنےملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ایونٹس کےلئے ہائبرڈماڈل فارمولامستردکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان نے2031تک بھارت میں آئی سی ...دسمبر 4, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت کی وزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت
24نومبرکوتحریک انصاف کااحتجاج،عدالت نےوزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کےخلاف اسلام آبادکےتاجروں کی توہین عدالت کی درخواست ...دسمبر 4, 2024سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی
پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم ...دسمبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©