Month: 2024 دسمبر
قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی
بالی ووڈکی معروف اداکارہ نرگس فخری نےدوہرےقتل کےکیس میں گرفتاربہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نرگس ...دسمبر 4, 2024وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی
لاہورکینال روڈپروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی ہوگئیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں شرکت کے ...دسمبر 4, 2024خیبرپختونخواحکومت کاکم آمدن والےافرادکیلئےاحسن اقدام
خیبرپختونخواحکومت نےکم آمدن والےافرادکو15لاکھ تک بلاسودقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سکیم پرعمل درآمدکےلئےمحکمہ ہاؤسنگ اوربینک کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کئےگئے۔ ...دسمبر 4, 2024محسن نقوی کاقذافی سٹیڈیم کےتعمیرنوکےکام پرہونیوالی پیشرفت پراطمینان کا اظہار
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر ...دسمبر 4, 2024پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت
پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ پشاور ہائیکورٹ ...دسمبر 4, 2024جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج
جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد ...دسمبر 4, 2024عمرایوب کےبعدشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن کےمستعفی
بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہداات پراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےبعدسینیٹرشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوگئے۔ رہنماتحریک انصاف اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےجوڈیشل ...دسمبر 4, 2024قرض پروگرام :آئی ایم ایف نےحکومت کوڈیڈلائن دیدی
بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔ بین الاقوامی ادارہ (آئی ایم ...دسمبر 4, 2024دورہ جنوبی افریقہ:قومی اسکواڈ میں کون کون شامل؟
دورہ جنوبی افریقہ کےلئے قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیاکون کون ٹیم میں شامل اورکون سےکھلاڑی جگہ بنانےمیں ناکام ہوئے۔ دورہ جنوبی افریقہ کےلئےپاکستان کرکٹ ...دسمبر 4, 2024معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ...دسمبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©