Day: جون 5، 2025
عیدالاضحی پراور موسم گرما میں کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
عیدالاضحی کی تعطیلات اور موسم گرما کے دوران کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟محکمہ سیاحت نے رواں سال 15 ...جون 5, 2025طلبا کیلئے اہم خبر: ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ...جون 5, 2025عیدالاضحی پرپاکستان ریلویز کی طرف سے مسافروں کیلئے بڑا ریلیف
بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان ریلویز نےعیدالاضحی پر مسافروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور ...جون 5, 2025باسط علی نے سلمان علی آغاکوتمام فارمیٹ کیلئےکپتان کا مضبوط امیدوارقرار دیدیا
سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی ،’’سلمان آغا کو ریڈ بال کی بھی کپتانی مبارک، تینوں فارمیٹ ...جون 5, 2025لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ،عازمین حج کی میدان عرفات میں ...
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ ...جون 5, 2025ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
گرمی سےپریشان شہریوں کے لئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک ...جون 5, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©