Day: جون 17، 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اوورسیزپاکستانیوں کو سفیر قرار دیدیا
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے اوورسیزپاکستانیوں کو سفیر قرار دےدیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف آرمی ...جون 17, 2025ٹیکس نظام میں کرپشن کاخاتمہ کررہے ہیں، کمپیو ٹرائزڈ کر رہےہیں ،وزیر خزانہ
وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نےکہاہےکہ ٹیکس نظام میں کرپشن کاخاتمہ کررہے ہیں، کمپیوٹر ائزڈکررہےہیں،اب ہم ای ٹینڈرنگ پرجارہےہیں، ہمارا مقصد لیکجز ...جون 17, 2025آپ چاہتےہیں سارےچین آف ایونٹس کونظراندازکرکےریلیف دیں،جسٹس امین
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آپ چاہتےہیں سارےچین آف ...جون 17, 2025ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے، جی 7ممالک
جی 7 ممالک کےمشترکہ بیان میں کہاگیاکہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتااور اسرائیل کواپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ خبر ایجنسی ...جون 17, 2025نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دے گا،عبدالقادرپٹیل نےبھی حکومت کوطنزکردیا
پیپلزپارٹی کےرہنماعبدالقادر پٹیل نےحکومت کونان فائلرز پر تنقید کانشانہ بناتےہوئے کہاکہ نان فائلرز کو کوئی رشتہ نہیں دےگااوروہ ایک پیر کا استعمال ...جون 17, 2025مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ24ارب ڈالررہا،اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملک کاتجا رتی خسارہ24ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق مئی2025کاجاری ...جون 17, 2025پنجاب حکومت کااحسن اقدام:مزدوروں کیلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی
پنجاب حکومت کااحسن اقدام،فیکٹری ورکرز اورمزدوروں کےلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی۔ پنجاب حکومت نے بجٹ 2025-26 اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں ...جون 17, 2025سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ لاہورکی ...جون 17, 2025ایران کااسرائیل پرچوتھی بارحملہ: بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے
ایران نے چوتھی بار اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ شہر پر بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے ۔جس کے بعد ...جون 17, 2025اسرائیلی دفاعی نظام میں خرابی:میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا
اسرائیل کے ایک فضائی دفاعی نظام میں خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا ہے۔ اسرائیلی ...جون 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©