Day: جون 21، 2025
اسرائیل ایران کشیدگی،خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ
ایران اسرائیل جنگ کےباعث ایران نےآبنائےہرمزکی بندش کی دھمکی دے دی،جس کےنتیجےمیں خام تیل مہنگاہونےکاخدشہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق آبنائےہرمزکی بندش سےخام تیل ...جون 21, 2025شہیدبی بی نےآمریت کیخلاف ،جرأت اوراستقامت سےمزاحمت کی،صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبی بی نےآمریت کےخلاف ،جرأت اوراستقامت سے مزاحمت کی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاشہیدبینظیربھٹوکی 72ویں سالگرہ کےموقع ...جون 21, 2025ایپل پہلا فولڈ ایبل آئی فون آئندہ سال متعارف کروائے گا
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون آئندہ سال متعارف کروا جائے گا ۔ دیگر موبائل کمپنیوں ...جون 21, 2025سیاحت کا خیال، شاہراہ کاغان 5 روزی بندش کے بعد مکمل بحال
سیاحت کے فروغ کا خصوصی خیال، شاہراہ کاغان 5 روز کی بندش کے بعد بحال ،سیاحوں کو ناران، کاغان اور شمالی علاقوں ...جون 21, 2025اسرائیلی جارحیت میں 1شخص شہید،2زخمی،ایران نےجواب میں 10میزائل داغ دیے
اسرائیل کی جارحیت میں ایک ایرانی شہری شہیدجبکہ دوزخمی ہوگئے، ایران کی بھرپور جوابی کارروائی ،مزید10 میزائل داغ دیے،وسطی تل ابیب دھماکوں ...جون 21, 2025پاکستان اوربھارت کی جنگ بندی پرٹرمپ نےنوبل انعام کی امید لگالی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےپاکستان اوربھارت کی جنگ رکوانےپرنوبل انعام کی اُمیدلگالی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران سےبات ...جون 21, 2025طلبا کیلئے اہم خبر: جماعت نہم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
طلبا کیلئے اہم خبر، جماعت نہم کے امتحانات کے لیے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع ، تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک ...جون 21, 2025پری مون سون بارشوں کا آغاز : بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
پری مون سون بارشوں کا آغاز، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی ...جون 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©