Day: جون 25، 2025
190ملین پاؤنڈزکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرپیش رفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی190ملین پاؤنڈزکیس میں اپیلوں اورسزامعطلی کی درخواستوں پراہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ...جون 25, 2025صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرانے بجلی کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی
مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرانک پاور ...جون 25, 2025ایران اسرائیل جنگ بندی،تہران میں جیت کاجشن ،شہری سڑکوں پرنکل آئے
ایران میں جنگ بندی کے بعد جیت کا جشن، تہران سمیت مختلف شہروں میں ایرانی پرچم لہراتے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل ...جون 25, 2025ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کابیان سامنےآگیا
ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کااہم بیان سامنے آگیا۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل میں ملوث ...جون 25, 2025امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کامواخذہ کرنےکی کوشش ناکام
امریکی ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی تحریک مسترد، 128 ڈیموکریٹس ریپبلکنز کے ساتھ مل گئے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان میں ...جون 25, 2025تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی
مکہ مکرمہ:غلاف کعبہ تبدیل کرنےکی تقریب آج نمازعشاکےبعدہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نمازعصرکےوقت پرانےغلاف کعبہ کےسنہری حصوں کوہٹانےکاکام شروع ہوگا ،غلاف کعبہ کی تیاری ...جون 25, 2025جومائنس بانی کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نےکہاہےکہ جومائنس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے۔ اسلام آبادمیں ...جون 25, 2025عمران خان سےملاقات،علی امین گنڈاپورکاعدالت سےرجوع
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسپریم کورٹ میں ...جون 25, 2025بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ،دستاویزات سامنےآگئیں
پنجاب اسمبلی میں بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ہوگی ،دستاویزات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق 3700ارب سےزائدکی گرانٹس منظوری کےلئےپیش کی جائیں گی،ترقیاتی منصوبوں کےلئے910ارب 39کروڑروپےکی ...جون 25, 2025زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےمعیشت کومزیدفروغ ملے گا ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سے معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہوا۔جس میں ...جون 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©