Day: جون 27، 2025
ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا: پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف
ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلابی اقدام، پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف،ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے ...جون 27, 2025شمسی توانائی میں اہم پیشرفت :مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار
شمسی توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت،مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار کر لیا گیا۔ سائنسدانوں نے ایک نئی ...جون 27, 2025پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح حاصل کرلی
شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری، پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح سمیٹ لی۔پاکستانی طالبعلموں نے ورلڈ سکالرکپ ...جون 27, 2025لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ،مون سون سیزن میں لاہور ایئرپورٹ ...جون 27, 2025مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں گیارہ رکنی بینچ ٹوٹ گیا
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں گیارہ رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی ...جون 27, 2025خدمت کےجذبے سے سرشار بیوروکریسی ریاستی نظم ونسق کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
فیلڈمارشل جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ باصلاحیت،شفاف ، خدمت کےجذبے سے سرشار بیورو کریسی ریاستی نظم ونسق کےلئےناگزیرہے۔ پاک فوج ...جون 27, 2025محرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کیلئےسیکیورٹی پلان تیار
لاہورپولیس نےمحرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کےلئےسیکیورٹی پلان تیارکرلیا۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق محرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کوسیکیورٹی فراہم کی جائےگی،محرم الحرام ...جون 27, 2025بارشیں ہی بارشیں: ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا
بارشیں ہی بارشیں، ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، گھنگور گھٹاؤں اوربادلوں نے گرمی کی چھٹی کروا دی۔محکمہ موسمیات نے ...جون 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©