Month: 2025 جون
محسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف فیصلہ محفوظ
اسلام آبادہائیکورٹ نےمحسن نقوی کی بطورچیئرمین پی سی بی تقرری کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے دلائل ...جون 25, 2025ملک بھر میں مون سون کا آغاز، شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ...جون 25, 2025ایران اور اسرائیل کاجنگ بندی پر اتفاق،ٹرمپ نے اعلان کردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاعلان کیاہےکہ ایران اوراسرائیل جنگ بندی کےلئےراضی ہوگئےہیں۔ 12روزہ ایران اور اسرائیل جنگ کا خاتمہ ہوگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...جون 24, 2025علیمہ خان کےبیان پرعلی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کےبیان وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا علی امین گنڈاپورنےبھی خاموشی توڑدی۔ اپنےایک بیان ...جون 24, 2025کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:جونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی
کھیلوں کےمیدان سےبُری خبر:انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نےجونیئر ہاکی ورلڈکپ کاشیڈول ملتوی کردیانئی تاریخوں کااعلان بعدمیں ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) ...جون 24, 2025ایران اسرائیل جنگ بندی، وزیردفاع خواجہ آصف نےردعمل دیدیا
وزیردفاع خواجہ نےایران اسرائیل جنگ بندی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا۔ ...جون 24, 2025کےپی کاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گےویساہوگا،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواکاووٹ عمران خان کاہےجیسےکہیں گے ویسا ہوگا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ...جون 24, 2025اداکارہ ثنانوازنےشوبزمیں واپسی کاعندیہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنانوازنےایک بارپھرشوبزمیں واپسی کاعندیہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالی ثنانوازجن کولوگ ثنافخرکےنام سے جانتےہیں۔اداکارہ نےسن 2000میں شوبزانڈسٹری ...جون 24, 2025حملہ ناقابل قبول اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے،قطری وزیراعظم
قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ ریاست پرحملہ ناقابل قبول اور سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ دوحہ میں ...جون 24, 2025عمران خان کوبڑادھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا دھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج کردی گئیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں2رکنی بینچ ...جون 24, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©