Month: 2025 جون
اداکارہ حفصہ بٹ نےجیون ساتھی کی خصوصیات بتادیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ وماڈل حفصہ بٹ نے اپنےہونے والے جیو ن ساتھی کی خصوصیات بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ حفصہ بٹ ...جون 18, 2025پاک امریکاتعلقات میں اہم پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے ملاقات ...
پاک امریکاتعلقات میں اہم پیشرفت،فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرکی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات آج ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل عاصم منیرکی ملاقات ...جون 18, 2025ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،شیری رحمان
رہنماپیپلزپارٹی شیری رحمان نےکہاہےکہ ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں تیزی لاناہوگی۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما پیپلزپارٹی ...جون 18, 2025بیرسٹرسیف کاوفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ کردیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ این ایف سی کےتحت ...جون 18, 2025اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی،جسٹس نعیم اخترافغان
ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ یہاں اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر ...جون 18, 2025اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانفرت انگیزتقاریرکےانسدادکےعالمی دن پر ...جون 18, 2025باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ کہتے ہیں سنی اتحاد کو بھی ...
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ باپ پارٹی کو نشستیں ...جون 18, 2025واٹس ایپ صارفین کیلئے چیٹ جی پی ٹی سے تصاویر تیار کروانے کا فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی سے اے آئی تصاویر تیار کروانے کا فیچر متعارف ،اب صارفین واٹس ایپ ...جون 18, 2025طلبا کیلئے خوشخبری:2700 سے زائد سٹوڈنٹس کیلئے سکالرشپ کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،2700 سے زائد طلبا کیلئے سکالرشپ کی منظوری ،سندھ حکومت نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند 2700 ...جون 18, 2025چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے جدید ترین ٹرک متعارف
چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے جدید ترین ٹرک متعارف،ڈرائیور کا خرچہ صفر کر دینے والے یہ تیز رفتار ٹرک انقلاب ...جون 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©