Month: 2025 جون
مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ24ارب ڈالررہا،اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملک کاتجا رتی خسارہ24ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق مئی2025کاجاری ...جون 17, 2025پنجاب حکومت کااحسن اقدام:مزدوروں کیلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی
پنجاب حکومت کااحسن اقدام،فیکٹری ورکرز اورمزدوروں کےلئےکم ازکم اجرت 40ہزارمقررکردی۔ پنجاب حکومت نے بجٹ 2025-26 اسمبلی میں پیش کر دیاہے جس میں ...جون 17, 2025سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ لاہورکی ...جون 17, 2025ایران کااسرائیل پرچوتھی بارحملہ: بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے
ایران نے چوتھی بار اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ شہر پر بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے ۔جس کے بعد ...جون 17, 2025اسرائیلی دفاعی نظام میں خرابی:میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا
اسرائیل کے ایک فضائی دفاعی نظام میں خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا ہے۔ اسرائیلی ...جون 17, 2025ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے،ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیوکلیئرڈیل پردستخط نہ کرنے پرٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی ...جون 17, 2025انسٹا گرام نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروادئیے
انسٹا کے صارفین کیلئے خوشخبری ،انسٹا گرام نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروادئیے۔ ان میں سے ایک فیچر گرڈ کسٹمائزیشن ...جون 17, 2025سیاحت کا فروغ :روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام ،دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں روایتی شندور میلے کا اہتمام،دنیا بھر میں مقبول شندورپولو ...جون 17, 2025پنجاب یونیورسٹی: انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کاآغاز
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،انڈر گریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلوں کے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب یونیورسٹی ...جون 17, 2025پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پشاور بی آر ٹی کو ...جون 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©