Month: 2025 جون
اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ اسرائیلی حملےاقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےایرانی وزیرخارجہ سےٹیلیفونک رابطہ کرکے ...جون 14, 2025اسلامی جمہوریہ خداکی مرضی سےصہیونی حکومت پرفتح حاصل کریگا، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ اسلامی جمہوریہ خداکی مرضی سےصہیونی حکومت پرفتح حاصل کریگا۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای ...جون 14, 2025ایران کاجوابی وار:4اسرائیلی ہلاک ،متعدد زخمی ،2لڑاکا طیارے مار گرائے
ایران کےاسرائیل پرجوابی وار میں 4اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،2جدید لڑاکا طیارے مارگرائےجبکہ متعددعمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ایران نےاسرائیل کےخلاف جوائی ...جون 14, 2025خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکیلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ خون کاہرقطرہ قیمتی ہے،جوکسی ضرورت مندکےلئےزندگی کاپیغام بن سکتاہے۔ انٹرنیشنل بلڈڈونرڈےپروزیراعلیٰ پنجاب نےجان بچانےکےلئےرضاکارانہ بلڈڈونیشن ...جون 14, 2025گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری:آج سے 16 جون تک بارشوں کی پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے آج سے 16 جون کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...جون 14, 2025اسرائیل کا ایران پر حملہ: پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید
اسرائیل کےایران پرحملےکےنتیجےمیں پاسداران انقلاب کے سربراہ، ایرانی آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیانےتصدیق کی ہےکہ تہران پر کیے گئےحملےمیں ...جون 13, 2025اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتا ہوں ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ اسرائیل کےایران پرحملےکی مذمت کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ حملےمیں جانی نقصان پرایرانی ...جون 13, 2025عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ انسداد ...جون 13, 2025صارفین کیلئےخوشخبری:نئےگیس کنکشن دینےکامنصوبہ تیار
صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، آئندہ مالی سال ایک لاکھ سے زائد نئے گھریلو گیس کنکشنز ...جون 13, 2025سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدیوسف نے پی سی بی کو خیربادکہہ دیا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنا ...جون 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©