Month: 2025 جون
عیدالاضحی پر کتنے لاکھ سیاحوں نےملکہ کوہسار، گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟
عیدالاضحی کی تعطیلات پر کتنے لاکھ سیاحوں نے گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟ملکہ کوہسار مری میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں ...جون 11, 2025نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا۔ پاکستان کے آبادی ...جون 11, 202517ہزار573ارب روپےکا بجٹ پیش،تنخواہوں میں10،پنشن میں 7 فیصد اضافہ
وفاقی حکومت نے17ہزار573ارب روپےکا بجٹ پیش کردیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 جبکہ پنشن میں 7 فیصد اضافےکی تجویزدی گئی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ...جون 11, 2025امریکااورچین مذاکرات،برآمدی پابندیاں ہٹانےکیلئےفریم ورک پراتفاق
امریکااورچین کےدرمیان تجارتی مذاکرات میں چین کی طرف سے برآمدی پابندیوں کو ہٹانے کیلئے فریم ورک پراتفاق کیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...جون 11, 2025حجاج کرام کی وطن واپسی ،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی
حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا،پہلی حج پروازحجازمقدس سےاسلام آبادپہنچ گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ...جون 11, 2025ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد ...جون 11, 2025وزیراعظم نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دیدی
بجٹ 2025-26کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس ...جون 10, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرعیدکلین اپ آپریشن مکمل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر عیدالاضحی پر پنجاب کا سب سے بڑا کلین اپ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ رپورٹ کےمطابق ...جون 10, 20259مئی جلاؤگھیراؤ کیس:پولیس نےعدالت میں رپورٹ پیش کردی
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں پولیس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوبارہ ٹیسٹ کرانےسے انکار پر عدالت میں رپورٹ پیش کردی۔ ...جون 10, 2025پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس گیارہ جون کوطلب کرنے کی سمری گورنرپنجاب کو ارسال ...جون 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©