Month: 2025 جون
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100روپےکی کمی ہوئی ...جون 10, 2025اداکارہ ہانیہ عامر نے فریضہ حج اداکرلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےفریضہ حج اداکرلیا۔اداکارہ نے منیٰ سے اپنی تصویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنی سعودی سہیلیوں ...جون 10, 2025احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابین التہذیب مکالمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں ...جون 10, 2025ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا۔ چیئرمین پاکستان ...جون 10, 2025پاکستانی کرکٹرثنا میر کااعزاز ،آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بن گئیں
پاکستانی کرکٹرثنا میر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔ ...جون 10, 2025زرعی انقلاب :کسان نما روبوٹ کی فصل کاٹنے کی ویڈیو وائرل
زرعی انقلاب برپا،اب کسان نما روبوٹ فصلیں کاٹیں گے۔سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو نے دھوم مچا دی۔ ویڈیومیں ...جون 10, 2025کیا موبائل فون کی بیٹری کو 100 فیصد چارج کرنا ٹھیک ہے؟
کیا موبائل فون کی بیٹری کو 100 فیصد چارج کرنا ٹھیک ہے؟ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے سمارٹ فونز کے صارفین کو خبردار ...جون 10, 2025لنڈی کوتل :اے سی گٹ آبشار موسم گرما میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز
چلچلاتی دھوپ میں کرشماتی ٹھنڈے پانی کی آبشار سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سیاحوں کے بقول اے سی گٹ آبشار ...جون 10, 2025مادری زبانوں کو سکولوں میں لازمی قرار دینے کا بل پیش
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر ، مادری زبان سکولوں میں لازمی قرار دینے کا فیصلہ، پنجاب اسمبلی میں مادری زبانوں کو ...جون 10, 2025نئی فضائی کمپنی ایئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا گیا
پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، نئی ایئرلائن ایئر کراچی کے حوالے سے بڑی پیشرفت،ا یئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ ...جون 10, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©