Month: 2025 جون
عیدالاضحی کی آمد:کےپی حکومت نےبھی صفائی پلان کوحتمی شکل دیدی
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ عیدالاضحی کےموقع پرجامع صفائی پلان کوحتمی شکل دےدی گئی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ عیدگاہوں،عوامی مقامات اورقربانی کیلئےمختص مقامات پرتوجہ ...جون 6, 2025موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پرٹریول ایڈوائزری جاری کردی
موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پراپنوں کےساتھ عید منانے جانے والوں اورسیاحوں کے لئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری کےمطابق سفرسےپہلےگاڑی کانجن آئل، پانی،ٹائرپریشر اور ...جون 6, 2025طلبا و طالبات موسم گرما کی تعطیلات کےدوران کیا کریں؟
عید الاضحی اورموسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں،گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبا کیا کریں؟تعلیمی ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا ...جون 6, 2025ایام حج کے دوران شدید گرمی کی لہر، عازمین کیلئے ہدایات جاری
حج سیزن کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی، عازمین حج کیلئے ہدایات جاری، عازمین حج گرمی سے بچاؤ کیلئے خود کو تیار ...جون 6, 2025موسیقارکمال احمدکومداحوں سےبچھڑے32برس بیت گئے
موسیقارکمال احمدکومداحوں سے بچھڑے32برس بیت گئے،مداح آج بھی اُن کونہ بھولے۔ 6 جون 1993 کو وفات پانیوالے کمال احمد، پاکستانی فلم انڈسٹری ...جون 6, 2025وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ کی ادائیگی کرلی
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم ...جون 6, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکاعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں ...جون 6, 2025یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست
یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست ہوگئی۔ 40 سالہ رونالڈونےپرتگال کویورپی نیشنزلیگ کےفائنل میں پہنچادیا،انہوں نے جرمنی کے خلاف کھیلتے ...جون 6, 2025ٹرمپ اورایلون میں محاذآرائی،ڈیجیٹل کرنسی لڑکھڑاگئی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور ٹیسلاکےمالک ایلون مسک میں محاذآرائی ڈیجیٹل کرنسیوں کولےڈوبی۔ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں 3ہزار500ڈالرکی بڑی کمی،بٹ کوائن ایک ...جون 6, 2025بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کیلئےخطرناک ہیں،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کےلئے خطرناک ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی امریکی ری پبلکن سینیٹرٹام ...جون 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©