Day: نومبر 1، 2025
پاکستان میں رومانویائی ثقافت کے دن
فیچر: انوار ہاشمی پاکستان اور رومانیا کے درمیان دوطرفہ ثقافتی، تجارتی اور عوامی تعلقات اہم سفارت کاری کے ذریعے قریب تر ہوتے ...نومبر 1, 2025پی بی اے انتخابات: میاں عامر چیئرمین، شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے )کےانتخابات میں میاں عامرمحمود چیئرمین اور شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ پاکستان براڈکاسٹرز ...نومبر 1, 2025وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات: سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےجاتی امرامیں سربراہ مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال ...نومبر 1, 2025گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے، صدر زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے،ملک میں جہاں شہادتیں ہوئیں ...نومبر 1, 2025گزشتہ سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ہے ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ گزشتہ مالی سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ظاہرکرتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرٹیکس سےمتعلق ...نومبر 1, 2025تنزانیہ میں متنازعہ انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے
تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تنزانیہ میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدرسامیہ حسن کامیاب ...نومبر 1, 2025امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کےبعدروس کابھی ایٹمی تجربات کااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کے بعد روس نےبھی ایٹمی تجربات کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سربراہ روسی سلامتی کونسل سرگئی ...نومبر 1, 2025رشوت کاالزام:این سی سی آئی اےکےگرفتارافسران کےجسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری
عدالت نےرشوت کےالزام میں گرفتارنیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے)کےافسران کے جسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت کی ...نومبر 1, 2025ایف بی آر کو ٹیکس ہدف میں 270ارب کے شاٹ فال کاسامنا
فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام،جولائی سےاکتوبرتک 270ارب روپےکاریونیوشارٹ فال ہے۔ ذرائع کےمطابق رواں سال جولائی سےاکتوبر4109ارب روپےکےہدف کی ...نومبر 1, 2025فیس بک میں خاموشی سےنئےفیچرکااضافہ
سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک میں بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ۔ میٹا نے فیس بک میں خاموشی ...نومبر 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















