Month: 2026 جنوری
ایران میں پرتشددمظاہروں میں شدت
بلاگ:عتیق مجید ایران کے کل اکتیس صوبےہیں جن میں سے تقریبا ہرصوبےمیں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ایران میں عام اندازےکےمطابق ...جنوری 14, 2026ایران نےمظاہرین کوپھانسی دی توسخت کارروائی کریں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کومظاہرین کوپھانسی دینےپرسخت کارروائی کی دھمکی دےدی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر ...جنوری 14, 2026تھائی لینڈ: کرین گرنےسے19افرادہلاک،متعددزخمی
تھائی لینڈ کی ایک زیرِ تعمیر فیکٹری میں کرین گرنے کے المناک حادثے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ...جنوری 14, 2026سندھ میں شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نےشبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کےفیصلے کے ...جنوری 14, 2026صدرآصف علی زرداری بحرین کے4روزہ سرکاری دورےپرمنامہ پہنچ گئے
صدرمملکت آصف علی زرداری بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق منامہ پہنچنے پر بحرین کے اعلیٰ ...جنوری 14, 2026پیپلزپارٹی کا قانون سازی کی حمایت کو حکومتی مشاورت سے مشروط کرنے کا فیصلہ
پاکستان پیپلزپارٹی نےقانون سازی کی حمایت کو حکومتی مشاورت سے مشروط کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب ...جنوری 14, 2026آسمان بادلوں کے نرغے میں: ملک بھرمیں کڑاکے کی سردی کا راج
ملک بھر میں شدید سردی کا راج ، آسمان بادلوں کے نرغے میں آ گیا۔گزشتہ دو روز سےبادلوں اور سورج کے درمیان ...جنوری 14, 2026ہر سو دھندکےڈھیرے:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےٹریفک کیلئےبند
ہر سو دھندکےڈھیرے،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوٹریفک کیلئےمختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورتاکوٹ مومن تک شدیددھندکےباعث بند کردی گئی جبکہ موٹروےایم3فیض ...جنوری 14, 2026حکومت اور پی ٹی آئی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق ہوگیا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا۔ چیئرمین ...جنوری 13, 2026پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...جنوری 13, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















