عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0
8

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل 87 ڈالر سے اوپر چلا گیا جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ دنیا کی بڑی معیشتوں کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھی گئی۔
تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پاکستان میں مہنگائی کو تیز کر سکتا ہےاور روپے سمیت عوامی مالیات (پبلک فائنانسز) پر دباؤ کو مزید شدید کر سکتی ہیں۔

Leave a reply