Month: 2026 جنوری
سانحہ جی پی او چوک کی 18ویں برسی، شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت
سانحہ جی پی او چوک کی 18 ویں برسی پر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نے شہدا پولیس کو ...جنوری 10, 2026ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں
ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں۔ امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران میں پرتشددمظاہرےشدت اختیارکرگئےجس کی وجہ اموات کی تعداد217ہوگئی۔ خبررساں ...جنوری 10, 2026اسلام آبادہائیکورٹ:رجسٹرارآفس نےآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیا
اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرارآفس نے آئندہ ہفتےکاججز ڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں کیسزکی سماعت کیلئےآئندہ ہفتے ...جنوری 10, 2026نیاہیومنائیڈروبوٹ،’’اٹلس‘‘کاپروٹوٹائپ متعارف
انسانوں جیسی چال اورلمس محسوس کرنےکی صلاحیت رکھنےوالا نیاہیومنائیڈ روبوٹ، ’’اٹلس‘‘ کا پروٹوٹائپ متعارف کرادیاگیا۔ بوسٹن ڈائنامکس نے لاس ویگاس میں رواں ...جنوری 10, 2026ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکادوسرامیچ بارش کی نذرہوگیا
پاکستان اورسری لنکاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ پاکستان اورمیزبان سری لنکاکے درمیان دمبولا میں ...جنوری 10, 2026سردی کی شدت میں اضافہ:تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافےکاامکان
پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافے کاامکان پیداہوگیاہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ...جنوری 10, 2026ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کر ...جنوری 10, 2026عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل،عالمی جریدہ
عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل ہورہی ہے،مؤثر اور بہترین سفارت کاری ...جنوری 9, 2026کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، ایران
ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت ...جنوری 9, 2026وزیراعظم نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں
وزیراعظم محمدشہبازشریف نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ ...جنوری 9, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















