Month: 2026 جنوری
سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسرکےباعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس کوچندروزقبل جگرکےکینسرکی تشخیص کےباعث لاہورکےہسپتال میں ...جنوری 12, 2026کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
مقامی اورعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...جنوری 12, 2026انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹاچوری :صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات
انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹالیک ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ایک کروڑ 75 لاکھ اکاؤنٹس متاثر ...جنوری 12, 2026مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ صرف ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 ...جنوری 12, 2026ٹی20ورلڈکپ : بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان کی آئی سی سی کو بڑی ...
ٹی20ورلڈکپ کےلئے بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آفر کردی ۔ پاکستان کرکٹ ...جنوری 12, 2026پی ٹی آئی کوبڑادھچکا، 9مئی واقعات میں سہیل آفریدی بھی ملوث نکلے
پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی ...جنوری 12, 2026وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےسندھ حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ...جنوری 12, 2026ایران میں پرتشددمظاہروں کےدوران ہلاکتوں کی تعداد500سےتجاوزکرگئی
ایران میں جاری شدید بدامنی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایچ ...جنوری 12, 2026شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان
شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی برف باری کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی ...جنوری 12, 2026واٹس ایپ اپ ڈیٹ: صارفین کیلئے 3 نئے مفید فیچرز متعارف
میٹا نے گروپ چیٹ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے مقصد سے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ نئی خصوصیات والے ...جنوری 12, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















