Month: 2026 فروری
سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ
کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں ...فروری 10, 2026ریپرطلحہ انجم نےمنگنی کرلی،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل
پاکستان کے معروف ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اور زویا کریم سے منگنی کر لی ہے۔ منگنی ...فروری 10, 2026دہشتگردی کیخلاف پاک فوج نےجرات اوراقدارکامظاہرہ کیا،فیلڈمارشل
فیلڈمارشل سیدعاصم مینرنےکہاہےکہ دہشت گردی کےخلاف پاک فوج نےجرات اوراقدارکامظاہرہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام ...فروری 10, 2026پاکستان نےسمیش ہائپرسونک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل متعارف کرادیا
پاکستان کی دفاعی میدان میں بڑی کامیابی، سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں جی آئی ڈی ایس نے ...فروری 10, 2026پی ٹی آئی کاعیدکےبعداحتجاجی مارچ کااعلان
تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے دوسرے ہفتے مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے کینٹنر ...فروری 10, 2026نیپرانےسولرصارفین کیلئےنیاریگولیشنزنظام متعارف کرادیا
حکومت نے نئے سولر صارفین پربجلی گرادی ،نیپرا نے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کرواتےہوئےسولر صارفین کا زیرو بل کا خواب ...فروری 10, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پاکستان اورامریکامیں جوڑپڑےگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبارہویں میچ میں آج پاکستان اورامریکامیں جوڑپڑےگا۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت ...فروری 10, 2026رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگااس کانظارہ پاکستان میں ہوگایانہیں اہم خبرآگئی۔ اس گرہن کو رِنگ آف فائر ...فروری 10, 2026سپریم کورٹ کی عمران خان سے ملاقات کی اجازت، بیرسٹر سلمان صفدر عدالتی کمیشن مقرر
سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دےدی،عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر کوعدالتی کمیشن مقررکردیا۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ...فروری 10, 2026موسم بدلنے لگا: محکمہ موسمیات کی بدلتے موسم بارے نئی پیشگوئی
ملک بھر میں موسم تیزی سے بدلنے لگا۔ محکمہ موسمیات نے بدلتے موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی۔کہیں دھوپ اور ...فروری 10, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















