Month: 2026 فروری
امریکا،اسرائیل کےمشترکہ حملےکےبعدایران کاجوابی وار،اسرائیل اور خلیجی ممالک میں فوجی اڈوں پر میزائلوں کی برسات
امریکااوراسرائیل نےمشترکہ طورپرایران پرحملہ کردیا،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے دفاتر کے قریب ابتدائی حملہ کیا گیا، صدارتی دفتر کو ...فروری 28, 2026یکم مارچ سےآئندہ 15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکاامکان
مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،یکم مارچ سےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...فروری 28, 2026بافٹاایوارڈز2026:One Battle After Anotherفلم نے6 بافٹا ایوارڈز جیت لیے
ایکشن کامیڈی تھرلرفلم ون بیٹل آفٹر آندر(One Battle After Another) نےسب سےزیادہ6 بافٹا ایوارڈز جیت لیے۔ فلم نے’’بہترین فلم‘‘ اور پال تھامس ...فروری 28, 2026نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے کھل گیا
چیٹ بوٹ کے ساتھ حقیقی ملاقات کا انوکھا تجربہ،نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے کھل گیا۔ امریکی شہر نیویارک ...فروری 28, 2026مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی کوانٹم چپ تیار کرنے کا دعویٰ
مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی کوانٹم چپ تیار کرنے کا دعویٰ،مائیکرو سافٹ نے میجورانا 1 نامی چپ متعارف کروادی، جس کے ...فروری 28, 2026کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
مقامی وعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ ...فروری 28, 2026امریکااسرائیل کےحملےکےبعدایران کاجوابی وار:30میزائل داغ دئیے
’’ہم نے تمہیں خبردار کیا تھا‘‘ایران کا امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد جوابی وار،ایران نے اسرائیل پر 30میزائل داغ دیئے۔ ...فروری 28, 2026اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں دفعہ144کےتحت ڈرونزاورکواڈ کوپٹر اڑانے پر پابندی عائد
حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں دفعہ144کےتحت ڈرونزاورکواڈ کوپٹر اڑانے پر پابندی عائدکردی،وفاقی وزارت داخلہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد سمیت ...فروری 28, 2026پاکستان کےپاس عظیم وزیراعظم اورفیلڈمارشل ہیں،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے پاس عظیم قیادت ہے، ...فروری 28, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان کوسیمی فائنل تک رسائی کیلئے کتنےرن درکار؟ اعداد وشمار جاری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنےکےلئے پاکستان کوکتنےرن درکارہیں؟اعدادوشمارجاری کردئیےگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ...فروری 28, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















